MrJazsohanisharma

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے؟؟؟

 میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے؟؟؟

min ne kaha bhai ya chalgoze ka kiya ret hay

کہنے لگا:

13000 روپے کلو...

میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا...😑

میں نے کہا : بیس روپے کے دے دو...🙂

اس نے میری طرف غصے سے دیکھا مگر بولا کچھ نہیں...😐

پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا...😱

میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو...😀

اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں... 🙆

پھر شاپر دے کر بولا: ہور کجھ ؟؟؟

میں نے کہا: شاپر ڈبل کردو..🙈


اور پھر میں وہاں سے جلدی سے بھاگنے میں عافیت جانی کہ مبادا دوکاندار ، وٹا اٹھا کے نہ مار دے 🥺🥺😃😃😃


مزید تازہ ترین پوسٹ کے لیے یہاں کلک کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی