چکن تندوری مصالحہ
، بغیر آئل ریسپی
پروٹین 1 پورشن 90 گرام چکن
ڈیری 1پورشن ،4 کھانے کے چمچ دہی
چکن
لال مرچ
نمک
ہلدی
گرم مصالحہ
لیمن جوس
زیرہ پاؤڈر
گرم مصالحہ
فوڈ کلر اورنج
سونف
ٹاٹری
اور تھوڑا سا تندوری مکس مصالحہ کسی بھی کمپنی کا، نہ بھی ھو تو خیر ھے. گھر کے مصالحے استعمال کر لیں.
میرینیٹ کر کے رکھ دیں، تین گھنٹے، پھر ایک کڑاہی میں ڈال کے ڈھک کے پکا لیں، ہلکی آنچ پے، آدھا گھنٹہ
اگر اون ھے تو بیک کر لیں 35 منٹ
نوٹ، لیگ پیس زیادہ مزے کے بنتے، ویسے پورا چکن بھی بنا سکتے،
مزید تازہ ترین پوسٹ کے لیے یہاں کلک کریں
Tags:
صحت